چیف جسٹس

زکوٰة کا پیسہ بیرون ملک دوروں کے لیے نہیں ہوتا، چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زکوٰةکے پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکتے، زکوٰة کا پیسہ بیرون ملک دوروں کے لیے نہیں ہوتا ، افسران کی تنخواہیں بھی مزید پڑھیں