زمین ایکسپو کراچی2020

زمین ایکسپو کراچی2020 کا کامیاب اختتام، 90 ہزار سے زائد لوگوں کی شرکت، سی ای او “زمین ڈاٹ کام” ،ذیشان علی خان

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر انتظام ’’زمین ایکسپو کراچی 2020 ‘‘ کا کامیابی سے اختتام ہو گیا جہاں 2 روز میں 90 ہزارسے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں