واسا

واسا کے شعبہ ریونیوکی بڑی کامیابی، اٹھائیس لاکھ چھتیس ہزار پانچ سو چھیالیس روپے کی ریکوری

لاہور(عکس آن لائن ) واسا کے شعبہ ریونیو نے ایکوافر کی مد میں ایک دن میں ریکارڈ ریکوری کرلی۔ سٹائلز انٹرنیشنل سے ایکوافر کی مد میں اٹھائیس لاکھ چھتیس ہزار پانچ سو چھیالیس روپے کی ریکوری کر لی گئی۔ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں