احسن اقبال کیخلاف تحقیقات

احسن اقبال کیخلاف تحقیقات،نیب کا نارووال میں چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

نارووال(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کے خلاف تحقیقات میں تیزی آگئی، نیب راولپنڈی نے نارووال میں چھاپہ مار کر سپورٹس سٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی مزید پڑھیں