وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف کا سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کرنے اورسیلاب متاثرین کی امداد اور رقوم کی تقسیم کے بارے میں ہر اڑتالیس گھنٹے بعد پیش رفت مزید پڑھیں