رضا باقر

روشن ڈجیٹل اکاؤنٹس کا اقدام بیرون ملک پاکستانیوں کے مطالبے کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا ، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (عکس آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا کہ وزارت ِخزانہ کی جانب سے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا اقدام اور اسٹیٹ بینک کی طرف سے روشن ڈجیٹل اکاؤنٹس کا اقدام بیرون ملک پاکستانیوں کے اس مطالبے مزید پڑھیں