سینیٹ

امریکی سینیٹ نے 1.9ارب ڈالر کا کورونا امدادی بل منظور کرلیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا، ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ وار بے روزگاری الاونس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بل اب دوبارہ ایوان میں پیش مزید پڑھیں