الیکشن کمیشن

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات: الیکشن کمیشن کی اعلی سطح کی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں

ا سلام آباد (عکس آن لائن)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیانتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی سابق کمشنرراولپنڈی کے الزامات پر مزید پڑھیں