علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا آج آخری دن

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ 50فیصد اضافی لیٹ فیس چارجز کے ساتھ سمسٹر خزاں 2019ءکے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی آج )جمعہ 15۔نومبر(آخری تاریخ ہے۔دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز مزید پڑھیں