عالمی بینک

عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں کثیر شعبہ جاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز میں سے 2 ارب ڈالرز تباہ کن سیلاب کے پیش نظر خوراک، پناہ گاہ اور دیگر فوری ضروریات پر خرچ کیے جانے مزید پڑھیں