فردوس عاشق

مولانا خالی ہاتھ اسلام آباد آئے اور خالی ہاتھ ہی لوٹے، فردوس عاشق

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا صاحب آپ جس طرح خالی ہاتھ اسلام آباد آئے ویسے ہی خالی ہاتھ لوٹ مزید پڑھیں