ٹک ٹاک پر پابندی

ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت اور پی ٹی اے سے جواب طلب کر لیا

لاہور (عکس آں لائن) لاہور ہائی کورٹ نے ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی درخواست میں حکومت پاکستان سے جواب طلب کرلیا ہے۔ پیر کو جسٹس شاہد مبین نے مقامی وکیل ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں