شیخ رشید

سندھ میں پیپلز پارٹی کے وزرا کا جوتوں سے استقبال ہو رہا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وزرا کا استقبال جوتوں سے کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں