سینیٹر شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز کی سرکاری ملازمین کو اپنے اخراجات کم کرنے سے متعلق خود سے منسوب جملوں کی تردید

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سرکاری ملازمین کو اپنے اخراجات کم کرنے سے متعلق خود سے منسوب جملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو سننے اور ان مزید پڑھیں