جشن ولادت رسول

ملک بھر میں جشن ولادت رسول مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک بھر میں جشن ولادت رسول شایان شان طریقے سے مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا، وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی سے دن کاآغاز ہوا جبکہ لاہور میں دن کے آغازپر 21 مزید پڑھیں