بلاول بھٹو

نواز شریف کا چہرہ اترا ہوا، نہیں لگتا وہ وزیر اعظم بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آصف علی زرداری کے مجھ سے متعلق بیان کو غلط انداز میں لیا گیا،ان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، آئندہ الیکشن میں بھی اتنی ہی گڑ بڑ مزید پڑھیں

مراد سعید

نیب نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع

سوات(عکس آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔ نیب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کےخلاف نئی انکوائری شروع کردی ہے اور اس حوالے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں۔ ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

لاہور (عکس آن لائن ) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہرعلی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی، تحریک انصاف میں دراڑ کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی سے سابق حکومتی جماعت کے درمیان دراڑ پیدا ہوگئی ہے، کچھ رہنما اس نامزدگی کا موازنہ عثمان بزدار کی بطور مزید پڑھیں

یاسمین راشد

9 مئی واقعات،یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور (عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔لاہور کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

سینٹ میں اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔ تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان سینیٹرعلی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یہ تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے ، یاسمین راشد

لاہور (عکس آ ن لائن) تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ یہ تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ مجھے مزید 11 مقدمات میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

سوشل میڈیا انفلونسرز نے اداروں کیخلاف کام کیا، نہ انہیں خزانے سے پیسے دیئے گئے ، پی ٹی آئی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے ادائیگی کے الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹیم اور انفلوئنسرز دونوں الگ تھے، پی ٹی آئی مزید پڑھیں