چا ئنہ میڈ یا گروپ

ہانگ کانگ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، چا ئنہ میڈ یا گروپ

بیجنگ (عکس آن لائن) ہانگ کانگ اور چائنیز مین لینڈ کے درمیان لوگوں کی آزادانہ نقل و حمل کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ چائنیز مین لینڈ اور ہانگ کانگ کی تمام کسٹم کلیئرنس بندرگاہوں پر کوئی مزید پڑھیں

چینی خا رجہ امور

چین نے ہمیشہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی ہے، سر برا ہ چینی خا رجہ امور

بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے دفتر کے سربراہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی درخواست پر ان مزید پڑھیں

بیجنگ

بیجنگ سرمائی اولمپکس نے اقتصادی فوائد پیدا کیے ہیں، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی

بیجنگ (عکس آن لائن) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے ایک مضمون شائع کیا جش میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کی کامیابیوں اور اثر و رسوخ کا مثبت جائزہ کیا گیا ۔ جمعرات کے روز بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کہا کہ مزید پڑھیں

وانگ چھانگ

چین کا بین الاقوامی جوہری توانائی تنظیم کے قواعد پر کاربند رہنے پر زور

بیجنگ (عکس آن لائن) بین الاقوامی جوہری توانائی تنظیم یعنی آئی اے ای اے کا خصوصی بجٹ اجلاس آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں منعقد ہوا۔اجلاس میں اتفاق رائے سے تنظیم کی کونسل کی جانب سے پیش کردہ بجٹ ترمیمی بل مزید پڑھیں

اصلاحاتی کمیشن

چین کی مجموعی معاشی ترقی 2022 میں مضبوط رہی ،قومی ترقیاتی اور اصلاحاتی کمیشن

بیجنگ (عکس آ ن لائن) چین کے قومی ترقیاتی و اصلاحاتی کمیشن کے ترجمان نے سال 2022 میں چین کی معاشی صورتحال کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ 2022 میں چین کی معیشت نے بہتر شرح نمو، معیار میں اضافہ، مزید پڑھیں

سنکیانگ وکٹم ڈیٹا بیس

چین مخالف بین الاقوامی تنظیم ” سنکیانگ وکٹم ڈیٹا بیس کی جعل سا زی بے نقاب

بیجنگ (عکس آ ن لائن) حال ہی میں چین مخالف بین الاقوامی تنظیم ” سنکیانگ وکٹم ڈیٹا بیس “نے ٹویٹ کیا کہ اس نےدو ہزار سے زیادہ ارمچی پولیس افسران کو اپنے” احتساب ڈیٹا بیس” میں شامل کیا ہے کیونکہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

قاسم سلیمانی قتل کے 3 بڑے ملزموں کے نام سامنے آ گئے، ٹرمپ سرفہرست

تہران(عکس آن لائن)ایرانی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے سیکریٹری اور عدلیہ سے متعلق انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین کاظم غربیب آبادی نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کیس سے متعلق تازہ ترین صورت حال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا مزید پڑھیں