علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بی ایڈ ورکشاپ 20جنوری کو ہوگی

راولاکوٹ(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادکے بی ایڈ(1.5اور 2.5سالہ) کے تمام طلبہ و طالبات کومطلع کیا جاتا ہے کہ خزاں 2019ء سمسٹر کی ورکشاپ اپنے متعلقہ سٹڈی سنٹرز میں مورخہ 20جنوری 2020ء کوہورہی ہے تمام طلبہ و مزید پڑھیں