دہلی فسادات

دہلی فسادات،ہندو بلوائیوں کے حملوں میں اموات کی تعداد 50 ہو گئی

نئی دہلی (عکس آن لائن) دہلی میں جگہ جگہ مودی کے مظالم کی داستان، مرنے والوں کی تعداد پچاس ہو گئی۔ مسلم آبادیاں کھنڈر میں تبدیل کر دی گئیں۔ بھارتی ریاست پنجاب میں دلی فسادات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، مزید پڑھیں