اسد شفیق

بائیو سیکیور ماحول کھلاڑیوں کو دوست بنارہا ہے، کرکٹر اسد شفیق

لندن (عکس آن لائن) ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ بائیو سیکیور ماحول کھلاڑیوں کو دوست بنا رہا ہے، ایک دوسرے کے قریب آگئے ہیں ، اس عمل کا ٹیم کو فائدہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں اسد شفیق نے کہا مزید پڑھیں