مائیک پومپیو

امریکی سفارتکار کی سزا سے ترک اداروں پر اعتماد تباہ ہو جائے گا، پومپیو

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ استنبول میں امریکی قونصل خانے کے ملازم کو مجرم ٹھہرانے سے واشنگٹن اور انقرہ کا تعلق سبوتاژ ہو گا۔ اس فیصلے سے ترک اداروں پر اعتماد برباد ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں