وزیراعظم

ایاز امیر پر حملہ کرنیوالوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کو واقعہ کی اعلی سطح پر تحقیقات کرانے کی ہدایت کی ہے،وزیراعظم نے ایاز امیر سے ہمدردی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں