سینیٹر علی ظفر

انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم غیر آئینی تھا، سینیٹر علی ظفر

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم غیر آئینی اور غیر قانونی تھا اس لئے اس کو چیلنج کیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا مزید پڑھیں