سیاہ فام شہری کے قتل

امریکہ میں سیکڑوں افراد کا پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کیخلاف احتجاج

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ریاست منی سوٹا میں سیکڑوں افراد نے پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پانچ سو کے قریب افراد نے گورنمنٹ پلازہ کے سامنے شدید نعرے بازی کی، مزید پڑھیں