کراچی انٹر بورڈ

کراچی انٹر بورڈ میں طلبا کے امتحانی نتائج میں جعل سازی کی تصدیق

کراچی (عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ کے حکم پر کی گئی تحقیقات میں کراچی انٹر بورڈ میں طلبا کے امتحانی نتائج میں جعل سازی کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈز کے دو سابق چیئرمینز، امتحانی کنٹرولز سمیت 8 مزید پڑھیں