الیکشن کمیشن

نئی حلقہ بندیاں ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی نتائج سے قبل ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ 31 مارچ 2023 تک پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی نتائج آنے سے قبل نئی حلقہ بندیاں ممکن نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق باخبر ذرائع مزید پڑھیں

فریال تالپور

پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو اہل قرار دے دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اہل کو قرار دے دیا، الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی ایم پی ایز کی درخواست مزید پڑھیں

محسن شاہنواز رانجھا

عمران خان کو صادق وامین کہنے والوں کو توشہ خانہ کی واردات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ ضرور پڑھنا چاہیے ، محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان جو عمران خان کو صادق وامین سمجھتے ہیں انہیں توشہ خانہ کی واردات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ ضرور مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں،سلیمان شہباز

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیمان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس،پیمرا سے تقریرکا ٹرانسکرپٹ طلب

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روز مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنا رہے، بلدیاتی الیکشن بہت اہم ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن وقت کے ساتھ ساتھ احسن اقدامات اٹھا رہا ہے، انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنائی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن کے اقدامات میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ایک صحافی کے سوالات پر الیکشن کمیشن کے ترجمان کے جوابات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن) ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ ایک صحافی کے سوالات پر الیکشن کمیشن کے ترجمان کے جوابات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا۔ جاری بیان کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے،سندھ ہائی کورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر محفوظ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بہت ہوگیا الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرائے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کرائے جائیں۔جمعرات کوجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کی درخواستوں کی سماعت میں سندھ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں