الیکشن ایکٹ

الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور (عکس آن لائن) الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مزید پڑھیں

فواد چودھری اور اسد عمر

فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی مزید پڑھیں

نو ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)

عام انتخابات ، نو ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے

لاہور(عکسں آن لائن) ملک میں عام انتخابات کے بروقت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عام مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر الیکشن کمیشن ہی مناسب جواب دے گا،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ 69لالکھ 80ہزار سے تجاوز کرگئی،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔منگل کے روز الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن نے ووٹرزکے اعدادوشمارجاری کردیئے،اعدادوشمار کے مطابق ملک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارلیمنٹیرینز کے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مالی سال 2022-23 کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2023ء ہے، مزید پڑھیں

سراج الحق

جماعت اسلامی کا مہنگائی، بجلی بلوں کیخلاف 18 ستمبر کو پشاور میں احتجاجی دھرنے کا اعلان

لوئر دیر (عکس آن لائن) جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تیمرگرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 18 ستمبر کو مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

انتخابات کرانا نگران حکومت کی نہیں ،الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ‘ رانا تنویر حسین

نارنگ منڈی (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا نگران حکومت کی نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ،دراصل نئی مردم شماری کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی 60 دن میں بھی الیکشن کیلئے تیار تھی، 90 روز میں بھی: بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان ہیں، ان کے بیانات کی تفصیل میں نہیں جانا چاہوں گا، پیپلز پارٹی 60 دن میں بھی الیکشن مزید پڑھیں

اسد عمر

توہین الیکشن کمیشن، اسد عمر کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں اسد عمر کی توہینِ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ چیف جسٹس احمد علی شیخ کی رخصت کے باعث توہینِ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف اسد مزید پڑھیں