گورنر سندھ

ہندوستان میں اقلیتیوں کے ساتھ ظلم ہوتا ہے لیکن پاکستان میں اقلیتیوں کو گلے لگایا جاتا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل کی میڈ یا گفتگو

کراچی (عکس آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سکھ یاتریوں کے لئے کراچی میں بھی گردوارے کیلئے جگہ مختص کریں گے، وعدہ ہے کہ کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،تفصیلات کے مطابق سٹی اسٹیشن پر مزید پڑھیں