شہبازشریف

چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، شہبازشریف

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، چین کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کا مزید فروغ خوش آئند ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتا ہے۔پیر کے روز انہوں نے مزید پڑھیں

محمد ضمیر اسدی

سی پیک 21ویں صدی کا اہم ترقیاتی و سفارتی اقدام ،29 ارب ڈالر کے 23 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں،محمد ضمیر اسدی

ا سلام آ باد (عکس آن لائن)چائنا انٹرنیشنل پریس کمیونیکیشن سینٹر کے ریسرچ فیلو محمد ضمیر اسدی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) 21ویں صدی کا اہم ترقیاتی اور سفارتی اقدام ہے،اس کے تحت 29 ارب مزید پڑھیں

چین اور میا نمار

چین اور میا نمار کے ما بین مشترکہ تشویش کے امور پر تبا دلہ خیال

بیجنگ (عکس آن لائن)  چینی نائب وزیر خارجہ سون وے ڈونگ نے میانمار کا دورہ کیا ہے ۔ دورے کے دوران انہوں نے میانمار کے رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مشترکہ تشویش کے امور جیسے چین میانمار تعلقات اور شمالی میانمار کی مزید پڑھیں

وزیر اطلا عات 

چینی صدر نے دنیا کو  خوشخال مستقبل کا نظریہ پیش کیا ہے،  وزیر اطلا عات 

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی صرف نعروں تک محدود نہیں، دونوں ممالک کے تعلقات کا مستقبل نہایت روشن ہے، صدر شی کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا اہم ذریعہ ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نامزد سفیر کو چین کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات مزید گہرا بنانے کی ہدایت کی کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکتدار مزید پڑھیں

تکنیکی ماہرین

سی پیک پاکستانی تکنیکی ماہرین کے لئے ایک سنہری موقع

اسلام آباد (عکس آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستانی تکنیکی ماہرین کے لیے مواقع کو بڑھا رہی ہے۔پاکستان کے تربیلا علاقے میں، ایک مقامی ٹیکنیشن عمیر زیب کی زندگی چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے آغاز کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم

گوادر میں 12 لاکھ گیلن ڈی سیلینیشن پلانٹ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) ) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے مرکز گوادر کی ترقی میں گہری دلچسپی لیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر میں 12 لاکھ گیلن ڈی سیلینیشن مزید پڑھیں