فواد چوہدری

مسئلہ بھارت افغانستان تعلقات سے نہیں، افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کرنے سے ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت افغانستان تعلقات سے نہیں، افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کرنے سے ہے،افغانستان میں تاریخ رہی ہے کہ بندوق سے حکمرانی کا فیصلہ مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان میں بس بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،پانچ شہری جاں بحق، 20زخمی

کابل(عکس آن لائن)افغان صوبے قندھار میں بس بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے 5 شہری جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان حکام نے بتایاکہ کابل قندھار ہائی وے پر ضلع میوند میں مسافر بس سڑک مزید پڑھیں

وزیر اعظم

امریکا کو ہوائی اڈے دیے توپاکستان میں پھر دہشت گردی بڑھے گی ، وزیر اعظم

واشنگٹن(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف ہوائی اڈ ے دئے گئے تو پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی بڑھے گی، افغانستان میں جنگوں کے دوران پاکستان نے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ اپنا دورہ برطانیہ ملتوی کردیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم نے ملک کی داخلی، سیاسی اور علاقائی صورتحال کے پیش نظر ازخود برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مزید پڑھیں

پاکستان

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کا تعاون کلیدی ہے، سربراہ یورپین خارجہ امور

برسلز (عکس آن لائن)یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کا تعاون کلیدی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ ٹوئٹر کے ذریعے مزید پڑھیں

افغانستان

نیٹو کا افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

برسلز (عکس آن لائن)نیٹونے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم افغانستان میں گذشتہ 20 سال سے ہیں لیکن ہم وہاں مستقل رہنے کے لیے نہیں آئے تھے۔ ہم افغان عوام اور مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

امریکہ کابل میں بیٹھ کر چین، ایران ،روس پر نظر رکھنے کےلئے سی آئی اے کی موجودگی چاہتا ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آباد (عکس آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کے چیئر مین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے، اب مزید جنگ نہیں لڑنا چاہتا ، امریکہ کابل میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان افغانستان سمیت خطے میں امن کا خواہاں ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین گریگوری ویلڈن مِیکس کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ کیا ہے، پاکستان افغانستان سمیت خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد

افغانستان سے فوج جا رہی ہے، امریکہ ساتھ نہیں چھوڑ رہا، زلمے خلیل زاد

کابل (عکس آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج جا رہی ہے، امریکہ ساتھ نہیں چھوڑ رہا۔افغان میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہو چکا ہے، ہم خطے میں امن و استحکام کا قیام چاہتے ہیں،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہو چکا ہے، ہم خطے میں امن و استحکام کا قیام چاہتے ہیں،چیلنجز کا مقابلہ کرنے مزید پڑھیں