جیل منتقل

مریم نواز کو اپنے والد میاں نواز شریف کی عیا دت کے بعد اسپتال سے واپس جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو سروسز اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطا بق بد ھ کی رات وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو کوٹ لکھپت مزید پڑھیں