شامی شہر حلب

شامی شہر حلب کے دیہی علاقوں پر اسرائیلی حملے میں 12 ہلاک

دمشق(عکس آن لائن)شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ شام کے شمالی شہر حلب کے دیہی علاقے حیان میں نامعلوم میزائل حملے کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں