فواد چوہدری

ایسے فیصلے کا فائدہ نہیں جس سے ادارے تقسیم ہوں،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وقت کے تقاضے ہوتے ہیں، ملک کو جوڑنے کی ضرورت ہے، ایسے فیصلے جس سے فاصلے بڑھیں، تقسیم بڑھے قوم اور ادارے تقسیم ہوں مزید پڑھیں