ڈاکٹر ثانیہ نشتر

احساس، سی ڈی اے ، پائیڈ ، ایم سی آئی اور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے اشتراک سے احساس ریڑھی بان اقدام پر کام جاری ہے،ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد (عکس آن لائن)ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس ریڑھی بان اقدام پر کام احساس، کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے جاری ہے۔ ہماری مزید پڑھیں