اسلام آباد ہائی کورٹ

استعفے منظوری کیس،پی ٹی آئی پارلیمان میں جاکر نیک نیتی ثابت کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے سیاسی تنازعہ ہے اور ان کے حل کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد مزید پڑھیں