چین

چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نےآذربائیجان کے صدر الہام حیدر اوغلو علییف، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ ٹوکائیف کو آذربائیجان کے مسافربردار طیارہ حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ جمعرات کے مزید پڑھیں