عمران خان

خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا ،میرے لیے ان بدمعاشوں کی غلامی سے موت بہتر ہے، عمران خان

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان مکمل طور پر سامنے آچکا ہے، میری گرفتاری کے بعد جو پرتشدد واقعات ہوئے انہیں مزید پڑھیں