اداکارہ مہوش حیات

مہوش حیات نے ’’آج جانے کی ضد نہ کرو ‘‘ گا کر مداحوں کے دل جیت لئے

لاہور (عکس آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے اپنی آواز میں مشہورغزل آج جانے کی ضد نہ کرو گا کر مداحوں کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹرپرایک ویڈیوشیئرکی جو مزید پڑھیں