وزیراعظم آفس میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے

مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ مودی سرکار کی فاشسٹ ذہنیت کا آئینہ دار ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محاصرہ بھارتی حکومت کی فاشسٹ آر ایس ایس آئیڈیالوجی کا آئینہ دار ہے اور طاقتور ممالک اپنے تجارتی مفادات کی وجہ سے خاموش ہیں۔ مزید پڑھیں