پیپلز پارٹی

کرپشن کے آئن سٹائن تحریک انصاف کے پاس ہیں اور ہدف سندھ حکومت کو بنایا جارہاہے‘ پیپلز پارٹی

لاہور(عکس آن لائن )پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلےمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ کرپشن کے آئن سٹائن تحریک انصاف کے پاس ہیں اور ہدف سندھ حکومت کو بنایا جارہاہے، تحریک انصاف کی بد عنوانیوں کی داستان سامنے مزید پڑھیں