ٹرک اور بس میں تصادم

پاکپتن میں تیز رفتار ٹرک اور بس میں تصادم ، 9 افراد جاں بحق،7زخمی ،3کی حالت تشویشناک

پاکپتن(عکس آن لائن) صوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن روڈ پر تیز رفتار ٹرک اور بس میں تصادم ہوا، مزید پڑھیں