پیٹرول

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(عکس آن لائن)یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے، قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا مزید پڑھیں