دہلی تشدد

دہلی تشدد، انتظامیہ کی عبوری رپورٹ جاری، 122گھر، 322دکانیں تباہ،47افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

نئی دہلی(عکس آن لائن)دہلی تشدد میں اب تک 47 افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں آ چکی ہیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جعفر آباد، مصطفی آباد، کھجوری، بھجن پورہ جیسے علاقوں میں رہنے والے سینکڑوں مسلم افراد یا مزید پڑھیں