عمران خان کی گرفتاری

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار ، سپریم کورٹ کا فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی دیکر فوری رہا کر نے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان (کل)جمعہ کو ہائیکورٹ میں دوبارہ پیش ہوں مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

ایک مجرم، دہشت گرد، مسلح جتھوں کے گینگسٹر کو سپریم کورٹ ریلیف دے رہی ہے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ ایک مجرم، دہشت گرد، مسلح جتھوں کے گینگسٹر کو سپریم کورٹ ریلیف دے رہی ہے،جس وقت عدالت نے اس شخص کے وارنٹ نکالے مزید پڑھیں

شیخ رشید

پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہیں ، عدالت عظمیٰ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی،شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہیں ، سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی،جوعدلیہ کے آئین اورقانون کافیصلہ نہیں مانے گاوہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عدالتی ہفتہ ،سپریم کورٹ( پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ2023 سمیت مختلف مقدمات کی سماعت کریگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کور ٹ آف پاکستان میں کل شروع ہونے والے ہفتہ میں سپریم کورٹ( پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ2023 ،سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے تنازع سمیت مختلف مقدمات کی سماعت کریگی ، مزید پڑھیں

اسد عمر

پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کے ساتھ کھڑا ہے، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کے ساتھ کھڑا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں مزید پڑھیں

حکومت

حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کے لیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا،حکومت کی جانب سے عدالت عظمی سے انتخابات سے متعلق کوئی ڈائریکشن نہ مزید پڑھیں

سینیٹ

سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر ِ نظر ثانی کا بل سینیٹ سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل پارلیمان کے ایوانِ بالا سے منظور ہوگیا،چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا، مذکورہ بل ضمنی ایجنڈے کے ذریعے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایوان میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ایک ہی روز انتخابات کا معاملہ ، حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)ملک میں ایک ہی روز انتخابات کیس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، عدالت عظمی کو اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق تاریخ پر اتفاق رائے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر سماعت منگل ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ کا آٹھ رکنی لارجر بینچ چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی حوالے سے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کے خلاف دائر درخواستوں کی منگل2 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے مزید پڑھیں