واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کو منگل کے روز وائٹ ہائوس میں آنے کی دعوت دی تاکہ یوکرین کی فوری ضروریات پر بات چیت کی جا سکے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
کیف (عکس آن لائن)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک کے محصور مشرق میں روسی افواج کے خلاف لڑائیوں کی قیادت کرنے والے ایک سینئرفوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا تاہم انہوں نے اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں
کیف (عکس آن لائن)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز دونیسک کے شہر کوستانتینیوکا پر ہوئے روس کے میزائل حملے میں تین عام شہری ہلاک اور چودہ زخمی ہو گَئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو مزید پڑھیں
بالی (عکس آن لائن)انڈونیشیا کے شہر بالی میں 2 روزہ جی 20 سربراہ اجلاس کا آغاز ہو گیا، یوکرینی صدر زیلنسکی نے اجلاس سے ویڈیو خطاب کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جی 20 سربراہ اجلاس میں یوکرین جنگ مزید پڑھیں
کیف (عکس آن لائن)یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے یوکرین پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں اعلان کیا ہیکہ روس نے وسطی یوکرین میں ڈینیپروپٹررووسک خطے میں ریلوے اسٹیشن پر میزائل مزید پڑھیں
کیف (عکس آن لائن) یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی نے یوکرینی شہر اوڈیسا پر میزائل حملوں کو روس کی دانستہ اور بامقصد دہشت سے تعبیر کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی نے ملک کے جنوبی علاقے اوڈیسا میں ہونے مزید پڑھیں
کیف(عکس آن لائن) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے روس کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک اور زراعت سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے روس پر عالمی اناج کے بحران کو ہوا دینے کا الزام عائد مزید پڑھیں
کیف ( عکس آن لائن) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی فوج نے ڈونباس میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ہے۔ مشرقی یوکرین میں یہ صنعتی علاقہ روس کا بنیادی ہدف ہے۔ اس خطے کے اہم شہروں مزید پڑھیں
کیف(عکس آن لائن) یوکرینی صدر وولودمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ جنگ زدہ شہر ماریوپول سے زخمی یوکرینی فوجیوں کے انخلا کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔جنگ کتنی طویل ہو گی اس بارے میں کچھ نہیں مزید پڑھیں
کیف(عکس آن لائن) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے اب تک ڈھائی سے تین ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے ساتھ انٹرویو میں زیلنسکی نے کہا مزید پڑھیں