فلم 'فائٹر

ہریتھک اور دیپیکا کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ‘فائٹر’ کے فلاپ ہونے کا خدشہ

ممبئی(عکس آن لائن) بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ‘فائٹر’ کو باکس آفس پر فلاپ ہونے کا خدشہ لگ گیا۔ فلم نے چار دن میں پوری دنیا سے 200 سو کروڑ کا سنگ میل مزید پڑھیں