چیئرمین نیب

نیب کا حکومت سے کوئی گٹھ جوڑ نہیں، میری منظوری تک پلی بارگین نہیں ہوسکتی،چیئرمین نیب

لاہور(عکس آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا حکومت سے کوئی گٹھ جوڑ نہیں، جنہیں سائیکل پر دیکھا آج ان کے دبئی میں ٹاورز ہیں، میری منظوری تک پلی بارگین نہیں ہوسکتی، ہم کب مزید پڑھیں