جان کے دشمن

کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے اور دوسروں کی جان کے دشمن ہیں‘گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)گورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے اور دوسروں کی جان کے دشمن ہیں،عوام ایسے ہی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر یں گے توکورونا کسی کو نہیں چھوڑ ے گا۔ گور مزید پڑھیں