غلام سرورخان

تحریک انصاف میں کوئی گروپنگ نہیں، پی ٹی آئی ایک ہے اور رہے گی، غلام سرورخان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں کوئی گروپنگ نہیں، پی ٹی آئی ایک ہے اور رہے گی، یہ چھوٹے موٹے اختلافات ہیں جو ختم ہو جائیں گے، مزید پڑھیں