عمران خان

امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی’ عمران خان

لاہور ( عکس آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی۔تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کو مزید کیسز میں گرفتار کرنے سے روک دیا

کراچی(نمائندہ عکس ) سندھ ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس کریم خان آغا مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

متنازعہ ٹوئٹس پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف اے سائبر کرائم ونگ کی تین رکنی ٹیم نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں اعظم مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس

سارہ انعام قتل کیس،مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کو ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا،ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ عبوری ضمانت پر تھیں اور ملزمہ گزشتہ روز اپنے وکلا کے ہمراہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ لاہور نے نیب کو حمزہ شہباز مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ عکس)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دوبارہ مزید پڑھیں

عمر سرفراز

قومی مجرم سے اہم معاملات پر گفتگو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے،عمر سرفراز چیمہ

لاہور (نمائندہ عکس ) مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز نے نواز شریف سے اہم قومی معاملات پر مشاورت کر کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے، شہباز شریف کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

نون لیگوں کو گرفتار کیا تو سب کی گرفتاریاں ہونگی، عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر کسی ن لیگی رکن کو گرفتار کیا گیا تو پھر سب کی گرفتاریاں ہوں گی، ہفتہ کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں